کوہستان لوئر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ سٹیرنگ کمیٹی برائے محکمہ تعلیم کا اجلاس

جمعہ 29 اگست 2025 13:40

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اگست2025ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کوہستان لوئر عبدالولی خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ سٹیرنگ کمیٹی برائے محکمہ تعلیم کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ اور دیگر متعلقہ عہدیداروں نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں محکمہ تعلیم کوہستان لوئر کی گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے محکمہ تعلیم میں مزید بہتری لانے اور غیر حاضری پر سخت ایکشن لینے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔

متعلقہ عنوان :