تیزرفتار ٹرالر نے لوڈر رکشہ کچل دیا،ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق،3 زخمی

جمعہ 29 اگست 2025 23:26

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اگست2025ء) مظفرگڑھ کے قریب ملتان روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثے میں ملتان کے رہائشی ایک ہی خاندان کے 2 سالہ بچے سمیت ماں بیٹا جاں بحق،2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :