Live Updates

سیلابی پانی سے سانپ نکلنے کا دوسرا واقعہ

ہفتہ 30 اگست 2025 13:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اگست2025ء)دریائے راوی کے سیلابی پانی سے سانپ نکلنے کا دوسرا واقعہ سامنے آیا ہے ، لاہور میں دریائی پانی کے ساتھ آنے والا سانپ جھاڑیوں میں پھنس گیا۔ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے عملے نے سانپ کو واپس دریا میں ڈال دیا۔
Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :