لاہورسیشن عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم،عدالتی کام دوبارہ شروع ہوگیا

ہفتہ 30 اگست 2025 16:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اگست2025ء) لاہورسیشن عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں، ہفتہ کومعمول کا عدالتی کام دوبارہ شروع ہوگیا ۔

(جاری ہے)

چھٹیوں کے بعد پہلے روز عدالتوں میں سینکڑوں کی تعداد میں کیس سماعت کے لیے مقرر کیے گئے۔اس موقع پرعدالتوں کے برآمدوں میں صبح سویرے سائلین کا رش دیکھنے میں آیا۔

متعلقہ عنوان :