محکمہ پرائس کنٹرول نے تمام تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی

ہفتہ 30 اگست 2025 17:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اگست2025ء) محکمہ پرائس کنٹرول نے تمام تقررو تبادلوں پر پابندی عائد کردی ۔سیکرٹری پرائس کنٹرول نے تبادلوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

(جاری ہے)

سیکرٹری پرائس کنٹرول احسان بھٹہ کا کہنا تھا کہ پابندی کافیصلہ پنجاب حکومت کی ہدایت پر کیا گیا ۔کین کمشنر آفس، ڈی جی فوڈ آفس اور محکمہ پرائس کنٹرول میں تبادلے نہیں ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :