
برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کی برسی اتوار 31 اگست کو منائی گئی
اتوار 31 اگست 2025 12:40
(جاری ہے)
ان کے دو بیٹے شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری ہیں۔طلاق کے بعد بھی شہزادی ڈیانا کی مقبولیت میں کوئی کمی نہ آئی۔ ظاہری خوبیوں کے علاوہ لیڈی ڈیانا کو فلاحی کاموں کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
شہزادی لیڈی ڈیانا نے کینسر میں مبتلا لوگوں کو زندگی کی امید دلائی اور مصیبت زدہ لوگ ہمیشہ لیڈی ڈیانا کی توجہ کا محور رہے۔لیڈی ڈیانا نے 1995 اور 1997 میں پاکستان کے دورے کئے۔ لیڈی ڈیانا 31 اگست 1997ء کو پیرس میں ایک کار حادثے کے نتیجے میں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ ان کی برسی کے موقع پر ان کو بھر پور انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سیلاب کی آڑ میں گرانفروشوں نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشر با اضافہ کر دیا‘ جاوید قصوری
-
بزرگوں کی خدمت ہمارے ایمان اور ثقافتی روایات کا حصہ ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
پنجاب میں سیلابی صورتحال کنٹرول میں ہے، تقریباً دس لاکھ افراد ، 7 لاکھ مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، صوبائی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ کی شاندار تقاریب پرقوم کو مبارکباد
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کی ملاقات
-
راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے
-
گندم کی 30 ہزار بوریاں چوری ہونے کے اسکینڈل میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کی ضمانت مسترد
-
کراچی، نجی فیکٹری سے 20 سے زائد ڈاکوؤں نے کروڑوں کا سامان لوٹ لیا
-
کراچی، دو مختلف واقعات، شہری اور پولیس کی فائرنگ سے دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.