جدہ ،سعودی عرب کا اہم ثقافتی مرکز بن گیا

اتوار 31 اگست 2025 12:40

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اگست2025ء)سعودی عرب نے جدہ کو بین سطح ذور معیار کا ثقافتی مرکز بنا دیا یے۔ جس میں دوسرے ثقافتی سرگمیوں سمیت ہیندی کرافٹس کے بہت بڑے گہوارے میں تبدہل کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں جدہ کے نصیف ہاوس کے نزدیک ایک ثقافتی پلیٹ فارم بنا دیا ہے،یہ بین الاقوامی سیاحوں کا آنے والے دنوں میں اہم مرکز ہوگا۔ماہ جولائی اور اگست کے دوران زاویہ 97 نے 60 سے زائد ورکشاپس کا اہتمام کیا جا چکا ہے۔ ثقافتی مرکز میں 30 روائتی فن پارے رکھے گئے ہیں۔ جبکہ چار سو سے زائد فنکاروں نے شرکت کی ہے۔منعقد کی جانے والی مختلف ورکشاپس میں کندہ کاری ، لکڑی سے کیا جانے والا سامان آرآئش و زیبائش ، اور مختلف اشیا کی ریسائکلنگ کاکام بھی سکھایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :