
سعودی عرب اور امریکہ کی مشترکہ تحقیق، مریض کی کئی دوائیں اب ایک کیپسول میں
منگل 2 ستمبر 2025 10:00
(جاری ہے)
اس ایجاد کی بناوٹ، استعمال اور فروخت کا اختیار امریکہ کے پاس ہوگا جس میں چھوٹی چھوٹی رکاوٹیں یا بیریئرز ہوں گے جو مختلف دواؤں کو الگ الگ رکھیں گے تا کہ وہ ایک ایک کر کے مریض کے خون میں شامل ہوں۔
کیپسول کے بعض حصے اپنے نظام کو تبدیل کر کے دوا کو کسی بھی وقت ریلیز کریں گے جس سے درد میں افاقہ ہوگا یا فوری ضرورت کی صورت میں مریض کو دوا مل جائے گی۔ کیپسول سے دواؤں کے ایک دوسرے کے ساتھ تعامل میں بھی کمی ہوگی، دوا لینے میں بھول سے چھٹکارا ملے گا اور ضرورت سے زیادہ دوا لینے کا خطرہ کم ہو جائے گا۔کیپسول سے ایسے مریضوں کے لیے جن کی بیماری پرانی ہے یا جنھیں دل کی تکلیف ہے، ایک وقت پر کئی دوا لینے کے طریقے میں تبدیلی آ جائے گی اور تھیراپی کا عمل بہتر، آسان اور موثر ہوجائے گا۔ کیپسول کی ایجاد جو وژن 2030 کے مقاصد سے ہم آہنگ ہے، ہیلتھ کیئر اور ادویات پر آنے والے اخراجات میں بیس فیصد تک کمی کر سکتی ہے۔ جبکہ ہپستال میں علاج معالجے کی لاگت آٹھ فیصد کم ہو سکتی ہے۔ ریسرچ ٹیم اب ضابطوں کے طریقِ کار مکمل کر رہی ہے جس کے بعد ابتدائی کلینیکل ٹیسٹ شروع ہوں گے جس سے اس کیپسول کی افادیت کی تصدیق ہوگی اور معلوم ہو گا کہ اس کا استعمال کتنا محفوظ ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
میں نے چارلی کرک کو آگاہ کیا تھا کہ وہ امریکہ کا صدربن سکتا ہے ، ٹرمپ
-
سعودی عرب نے مودی کی برتھ ڈے پرپاکستان سے معاہدہ کرلیا،
-
روس میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
-
سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے پھر ویٹو کردی
-
میئرلندن صادق خان کو ایک عرصہ سے پسند نہیں کرتا، صدرٹرمپ
-
سلامتی کونسل میں غزہ کی قرارداد پرامریکی ویٹو تاریک لمحہ ہے، پاکستان
-
امریکی صدرٹرمپ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ناراض
-
تارکین وطن کی آمد روکنے کےلئے فوج کے استعمال سمیت ہرممکن طریقہ اختیار کریں، امریکی صدر کا برطانوی وزیرِاعظم کو مشورہ
-
روس میں 7.8 کی شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
-
قطر کا اسرائیل کیخلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
-
ریاض ، کنگ ڈم ٹاورکو پاکستانی پرچم کے رنگوں سے روشن کردیا گیا
-
دنیا کی سب سے طویل 29 گھنٹے کی ’ڈائریکٹ فلائٹ‘ کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.