
برمنگھم کانفرنس میں سید علی گیلانی کو شاندار خراج عقیدت پیش
منگل 2 ستمبر 2025 14:25
(جاری ہے)
کانفرنس کے مقررین میں تحریک کشمیر یور پ کے صدر محمد غالب،تحریک برطانیہ کے نائب صدر مفتی مجید ندیم،سابق لارڈ میئر غضنفر خالق؛ قمر عباس،، انعام الحق، چوہدری شکیل،خواجہ سلیمان،مولانا سرفراز مدنی، حافظ ادریس،ڈاکٹر خرم بشیر، چوہدری اکرام الحق اور دیگر شامل تھے ۔
مقررین نے سید علی گیلانی کو بھارتی تسلط کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت کی علامت قرار دیا۔ انہوں نے کہاکہ سیدعلی گیلانی نے طویل قید، گھر میں نظر بندی اور بے پناہ مشکلات کے باوجودپنے اصولوں پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا اور کشمیریوں کے حق خودارادیت کے مطالبے پر ثابت قدم رہے۔مقررین نے کہا کہ ان کا نعرہ "ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے" دنیا بھر میں کشمیریوں کے دلوں میں گونج رہا ہے۔ مقررین نے بیرون ملک مقیم کشمیریوں اور پاکستانیوںپر زوردیاکہ وہ بین الاقوامی پلیٹ فارمز پرتنازعہ کشمیر کو اجاگر اور مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں اور دیگر مظالم کو بے نقاب کر کے سیدعلی گیلانی کے مشن کو آگے بڑھائیں۔تقریب کے اختتام پر تحریک کشمیر برطانیہ کی قیادت نے بھارتی تسلط سے جموں وکشمیر کی آزادی کے سید علی گیلانی کے مشن کو اسکے منطقی انجام تک جاری رکھنے اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ کیا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا دبائو برطرف، دو طرفہ تعلقات کو بڑھائیں گے ، پیوتن اور مودی کا اتفاق
-
لندن ، سرکاری دورے پر ٹرمپ کی آمد،عوام کا بڑا احتجاجی مظاہرہ
-
آن لائن گیم میں 13 لاکھ روپے ہارنے پر 14 سالہ بچے کی خودکشی
-
امریکی صدر ٹرمپ نے نیو یارک ٹائمز پر 15 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیا
-
امریکا اورچین میں ٹک ٹاک کی سروس جاری رکھنے کا معاہدہ طے
-
بھارتی ماﺅ نواز باغی جنگجوﺅں کا یکطرفہ طور پر مسلح جدوجہد معطل کرنے اور حکام سے بات چیت کا اعلان
-
بارشوں اور سیلاب سے بھارتی پنجاب میں فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان
-
صدر ٹرمپ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، احتجاجی مظاہرے متوقع
-
محمد بن سلمان سے ایرانی سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
-
امریکہ اورچین کے درمیان ٹک ٹاک معاہدہ طے پا گیا، ٹرمپ کا اعلان
-
غزہ سے لاکھوں بچوں سمیت بھوکے اور پیاسے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو غیر انسانی ہے ، یونیسف
-
ٹک ٹاک پر معاہدہ طے پا گیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.