تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث6پروازیں منسوخ

منگل 2 ستمبر 2025 13:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 ستمبر2025ء)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث 6 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔

(جاری ہے)

پی آئی اے کی پرواز پی کی306 ،کراچی سے لاہور جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 145،143،پی آئی اے کی پرواز پی کے 306، کراچی سے اسلام آباد روانہ ہونے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 125،123 جبکہ کراچی سے پشاور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کی350 منسوخ کردیں گئیں ۔