Live Updates

بھکر پولیس نے دریائی پتن کے راستے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

منگل 2 ستمبر 2025 14:12

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 ستمبر2025ء) بھکر پولیس نے دریائی پتن کے راستے سمگلنگ کی کوشش ناکام بناکرلاکھوں روپے کی نان کسٹم سگریٹ برآمد کر کے کسٹم حکام کے حوالے کر دیں۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق انچارج دریائی چیک پوسٹ بھرمی نواب محمد آصف عمران خان نے پولیس ٹیم کے ساتھ دریائی پتن کے ذریعے ہونے والی سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے لاکھوں روپے کی نان کسٹم سگریٹ برآمد کر کے کسٹم حکام کے حوالے کی گئیں۔سگریٹ کی سمگلنگ کرنے والے ملزم اللہ دتہ ولد قادر بخش بلوچ کو گرفتارکرکے کسٹم حکام کے حوالے کردیاگیاہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :