گورنرخیبر پختونخوا کا نعیم الحق کےوالد کی وفات پر اظہار تعزیت

منگل 2 ستمبر 2025 18:03

گورنرخیبر پختونخوا  کا نعیم الحق کےوالد کی وفات پر اظہار تعزیت
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 ستمبر2025ء) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے محکمہ اطلاعات کے سینئر آفیسر نعیم الحق کے والد کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔