
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی چائنیزقونصل خانے آمد ، شجرکاری مہم میں شرکت اوریادگاری تختی کی رونمائی
منگل 2 ستمبر 2025 16:46

(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات آج دنیا کے سامنے ایک بڑا چیلنج ہیں اور ان سے محفوظ رہنے کے لیے شجرکاری مہم کو فروغ دینا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
گورنر سندھ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ آنے والی نسلوں کے لیے بہتر اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔اس موقع پر چینی قونصل جنرل یانگ یون ڈونگ نے کہا کہ پاک چین دوستی ہر دور میں ایک مثال رہی ہے اور دونوں ممالک نے ایک دوسرے کا ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شجرکاری مہم نہ صرف ماحولیات کے تحفظ کے لیے اہم ہے بلکہ یہ پاک چین دوستی کو مزید مضبوط کرنے کا بھی ایک ذریعہ ہے۔ قونصل جنرل نے گورنر سندھ کی جانب سے ماحولیاتی اقدامات کو سراہا۔مزید اہم خبریں
-
ساہیوال، اوورسیز پاکستانی کی بیوی سے گینگ ریپ،جیٹھ ،بھتیجے سمیت چار کے خلاف مقدمہ دو گرفتار
-
کالا باغ ڈیم پر وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے جذبات خوش آئند ہیں ، عبدالعلیم خان
-
صدرمملکت کا معروف اداکارانور علی کے انتقال پراظہارافسوس
-
تمام صوبوں کو ڈیم کے معاملے پر بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہوگا، ڈیم ناگزیر ہیں‘ عظمی بخاری
-
سی پیک 2.0 پاکستان اور چین کے تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جائے گا، احسن اقبال
-
صادق سنجرانی کے والد کا انتقال ،درچین مری کی اظہار تعزیت
-
ڈیم ناگزیر ،تمام صوبوں کو بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہوگا ‘ عظمیٰ بخاری
-
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کا تجارت کے فروغ سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
-
چئیرمین سینٹ کا ملتان میں قائم مختلف فلڈ ریلیف کیمپس کا دورہ،متاثرین کو بلا تفریق سہولیات دیں گے، سید یوسف رضا گیلانی
-
متنازعہ وی لاگ بنانے پر رضی دادا پی ٹی وی سے تاحکم ثانی معطل
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کی ملاقات، کھیلوں کے فروغ بارے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.