کراچی: ٹرین کی زد میں کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا

متوفی کی شناخت 60 سالہ مختیار ولد عبدالعلیم کے نام سے کی گئی

منگل 2 ستمبر 2025 16:46

کراچی: ٹرین کی زد میں کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 ستمبر2025ء)کینٹ اسٹیشن پلیٹ فارم نمبر 4 کے قریب ٹرین کی زد میں کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کینٹ اسٹیشن پلیٹ فارم نمبر 4 کے قریب ٹرین کی زد میں کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی لاش چھیپاایمبولنس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی جہاں متوفی کی شناخت 60 سالہ مختیار ولد عبدالعلیم کے نام سے کی گئی، ریلوے پولیس نیواقعے سے متعلق مزید تفتیش شروع کردی۔