ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ارشد وٹو کا انڈر پاس کا دورہ

بدھ 3 ستمبر 2025 15:20

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 ستمبر2025ء) ڈپٹی کمشنربھکر محمد اشرف کی ہدایت کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ارشد وٹو نے انڈر پاس کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ بارش کا جمع شدہ پانی مکمل طور پر نکال دیا گیا ہے جبکہ برساتی پانی کی نکاسی کو یقینی بنانے کے لئے پرانے نالے جو کئی سالوں سے بند تھےانہیں دوبارہ کھولا جا رہا ہے تاکہ انڈر پاس میں پانی کھڑا نہ ہونے پائےاور ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو۔

متعلقہ عنوان :