ڈپٹی کمشنر پشاورکا مولوی امیر شاہ ہسپتال کادورہ، سہولیات میں بہتری کے احکامات جاری کئے

جمعرات 4 ستمبر 2025 16:19

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 ستمبر2025ء) ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناءاللہ خان نے جی ٹی روڈ پرواقع مولوی امیر شاہ ہسپتال کا دورہ کیا اور صحت کی سہولیات میں بہتری کے حوالے احکامات جاری کئے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر پشاور نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے ہمراہ ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا ۔ڈپٹی کمشنر کوہسپتال انتظامیہ کی جانب سے صحت کی سہولیات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے خامیوں کو پی ایم آر یو لسٹ کے مطابق دور کرنے اور مزید بہتری کے حوالے سے احکامات جاری کیے۔

متعلقہ عنوان :