~بلوچستان بھر میں بروز جمعہ اور ہفتہ 5 اور 6کے روز عام تعطیل ہوگی

جمعرات 4 ستمبر 2025 19:55

Eکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 ستمبر2025ء) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبے بھر میں بروز جمعہ اور ہفتہ 5 اور 6 ستمبر 12 ربیع الاول 1447 ہجری کو عید میلادالنبی ؐکے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔

(جاری ہے)

تاہم ایمرجنسی اور لازمی سروسز سے وابستہ افسران و اہلکار اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :