پنجگور کے علاقے سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد

جمعرات 4 ستمبر 2025 21:20

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 ستمبر2025ء) پنجگور سریکوران پولیس تھانہ کی حدود سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد پولیس مقتول کی شناخت سبزل کے نام سے ہوئی ہے جو وشاپ کا رہائشی ہے پولیس کے مطابق واقعہ سے متعلق مذید تفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :