موٹروے ایم 5 ظاہر پیر آرام گاہ کے قریب خوفناک حادثہ،5افراد جاں بحق

جمعہ 5 ستمبر 2025 11:20

رحیم یار خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 ستمبر2025ء)موٹروے ایم 5 ظاہر پیر آرام گاہ کے قریب خوفناک حادثہ،ریسکیو ذرائع کے مطابق ملتان سے رحیم یارخان جانے والی کار ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثہ میں دوبچوں سمیت 5افراد جاں بحق۔ جاں بحق فیملی کا تعلق رحیم یارخان سے بتایا جارہا ہی-