Live Updates

قصور،ریسکیو نے نایاب نسل کے ایک پینگولین کو ریسکیو کر لیا

جمعہ 5 ستمبر 2025 13:50

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 ستمبر2025ء) ریسکیو قصور اہلکاروں نے نایاب نسل کے سیک پینگولین کو ریسکیو کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سیلابی علاقہ موضع بھیکی ونڈ کے مقام پر نایاب پینگولین ہر طرف پانی بھر جانے کے بعد پناہ کی تلاش میں تھا۔

(جاری ہے)

ریسکیو اہلکاروں نے نایاب پینگولین کو محفوظ طریقے سے ریسکیو کر کے محکمہ وائلڈ لائف کے حوالےکر دیا۔\378

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :