فرنٹیئر کانسٹیبلری تنظیم نو آرڈیننس 2025 قومی اسمبلی میں پیش

جمعہ 5 ستمبر 2025 16:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 ستمبر2025ء)فرنٹیئر کانسٹیبلری تنظیم نو آرڈیننس 2025 سمیت دو آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش کر دیئے گئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے فرنٹیئر کانسٹیبلری تنظیم نو آرڈیننس 2025 ایوان میں پیش کیا۔بلال اظہر کیانی نے ورچوئل اثاثہ جات آرڈیننس 2025 پیش کیا۔