تسپ ،نامعلوم مسلح افراد سبزی فروشوں سے نقدی لوٹ کرفرار

جمعہ 5 ستمبر 2025 19:00

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 ستمبر2025ء) پنجگور ایم سی تسپ بازار میں ڈاکوؤں نے سبزی فروشوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا پولیس کے مطابق ڈکیتی کی یہ واقعہ جمعہ کی نماز کے وقت پیش آیا جہاں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے سبزی بیچنے والے بیوپاریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا اور فرار ہوگئے

متعلقہ عنوان :