
سعودی اعلی قیادت کا پرتگال میں ٹرین حادثہ پر تعزیتی پیغام
ہفتہ 6 ستمبر 2025 09:00
(جاری ہے)
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے ارسال کیے گئے تعزیتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ ’ ہمیں لزبن شہر میں پہاڑی ٹرین کے حادثے کے بارے میں اطلاع ملی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے، ہم اس سانحے پر آپ کے غم میں شریک ہیں اورہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت پیش کرتے ہیں ساتھ ہی زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی متمنی ہیں۔
دوسری جانب ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے بھی پرتگال کے صدر کو ٹرین حادثے پر خصوصی تعزیتی ٹیلی گرام ارسال کیا جس میں ہلاک شدگان کے اہل خانہ سے تعزیت اور زخمی کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارتی آرمی چیف کا مسلح افواج کے درمیان سنگین اختلافات کا اعتراف
-
آئیوری کوسٹ میں دریائی گھوڑے نے حملہ کر کے کشتی ڈبو دی
-
جاپان کا جولائی میں کرنٹ اکائونٹ سرپلس 18 ارب ڈالرتک جاپہنچا
-
چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 33.222 کھرب ڈالر تک پہنچ گئے
-
یوکرین تنازعہ،آئندہ چند روز تک روسی صدرسے ٹیلی فون پر رابطہ کرونگا،ٹرمپ
-
آسٹریلیا ، شوہر اور ساس سسر کو زہریلے مشروم کھلاکے مارنے والی خاتون کو 33 سال قید
-
ٹرمپ کی حماس کو شرائط قبول کرنے کی آخری وارننگ، سنگین نتائج کی دھمکی
-
امریکا کے آئرن ڈوم منصوبے کی قیادت بنگلا دیشی نژاد مسلم افسر کے سپرد
-
ایران نے پابندیاں ختم کرنے کے بدلے جوہری پروگرام محدود کرنے کی آمادگی ظاہرکردی
-
شامی خاتون اول کی گریجویشن مکمل، ڈگری اپنے شوہر صدر احمد الشرع سے وصول کی
-
پابندیاں اٹھانے کے بدلے ایک حقیقی معاہدے کے لیے تیار ہیں ، ایران
-
پاکستانی نژاد شبانہ محمود برطانیہ کی وزیر داخلہ مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.