Live Updates

اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت سمبڑیال نے عید میلادالنبی ؐ متاثرین سیلاب کے ساتھ منایا

ہفتہ 6 ستمبر 2025 22:00

سمبڑیال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 ستمبر2025ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت سمبڑیال ڈاکٹر افتخار حسین بھٹی نے عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دن متاثرین سیلاب کے ساتھ منایا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت نے سٹاف کے ہمراہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر اس مشکل وقت میں سیلاب متاثرین کے حوصلے بلند کرنے کے لیے فلڈ ریلیف کیمپ گائوں چھنی گوندل اور چک اختیار میں متاثرہ خاندانوں میں مٹھائیاں تقسیم کیں۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :