
سرگودھا میں یوم فضائیہ اور یوم قادیانیت آرڈیننس پورے جوش و جذبہ سے منایا گیا
اتوار 7 ستمبر 2025 12:50
(جاری ہے)
اس موقع پر اتحاد العلما کے ضلعی جنرل سیکرٹری ملک ضیا الحق اور سیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر نے کہا کہ 7 ستمبر1974 کو پاکستان کی قومی اسمبلی نے قادیانیوں کو کافر قرار دے جس پر قادیانیت آرڈنینس کے قیام پر 7 ستمبر یوم دفاع کا تاریخ ساز دن ہے جس کو پورے جوش و جذبہ سیہر سال کی طرح امسال بھی قومی جذبہ سے منایا جا رہا ہے جس میں مساجد خصوصی اجتماعات کے ساتھ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام مقامی علما و مشائخ کی قیادت میں ختم نبوت اکیڈمی مسجد لکڑ منڈی سی*تحفظ ختم نبوت روڈ کارواں*نکالاگیا اور مقررین نے ملک میں قادیانیت کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کی پرزور مذمت کرتے ہوئیقادیانیت آرڈیننس پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور دیا اور کہا کہ اس دن کو سرکاری طور پر منانے اور تاریخ ساز قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد نونہالان وطن کو قادیانیت کی اسلام دشمن سرگرمیوں سے آگاہ کر کے ان کی ناپاک سازشوں کو ناکام بنانا ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے بلند ترین سطح پر
-
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید تنزلی
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
سونے کی قیمت میں388,100 روپے فی تولہ پر مستحکم
-
یورپی یونین کے ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 18 فیصد کا اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روزتیزی ، انڈیکس نے ایک لاکھ 57 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پار کرلی
-
گاڑیوں کی قیمتیں کم اورملک میں کار اونرشپ بڑھنے کا امکان
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں گزشتہ دو روز سے مسلسل اضافہ ریکارڈ
-
بی او پی نے انڈسٹری کا پہلا ڈیجیٹل بزنس لون حل متعارف کرا دیا! "بی او پی ایس ایم ای ڈیجیٹل فنانس"
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,100 روپے اضافہ ریکارڈ
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 13.8 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.