Live Updates

سیلابی پانی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق، ذرائع

اتوار 7 ستمبر 2025 15:40

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2025ء) سیلابی پانی میں 4 افراد ڈوب گئے،ایک ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل تحصیل علی پور کے علاقے موضع کچی لال میں 4 افراد سیلابی پانی میں ڈوب گئے،ریسکیو 1122 ٹیم 3 افراد کو زندہ نکال لیا، واقعے میں 18 سالہ لڑکا شہزاد ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، ریسکیو ٹیم نے لاش نکال کر لواحقین کے سپرد کر دی ہے۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :