دالبندین میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

اتوار 7 ستمبر 2025 17:40

دالبندین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2025ء)دالبندین میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق دالبندین بائی پاس پر مسافر بس اور گاڑی کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں ثناء اللہ نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

انتظامیہ نے لاش کو تحویل میں لیکر ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا ۔مزید کاروائی جاری ہے ۔