ریسکیو 1122 دیر لوئر کی ہفتہ وار کارکردگی ،115 ایمرجنسیز میں کارروائی ، 110زخمیوں و مریضوں کو بروقت ریسکیو سہولیات فراہم کیں

پیر 8 ستمبر 2025 11:10

دیر لو ئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 ستمبر2025ء) ریسکیو 1122 دیر لوئر کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ۔ریسکیو 1122 دیر لوئر نے گزشتہ ہفتے کے دوران 115 ایمرجنسیز میں کارروائی کرتے ہوئے 110 زخمیوں و مریضوں کو بروقت ریسکیو سہولیات فراہم کیں۔

(جاری ہے)

ان ایمرجنسیز میں39 میڈیکل کیسز،09 روڈ ٹریفک حادثات، 02 ڈوبنے کے واقعات،01 آگ لگنے کا واقعہ اور 07 دیگر ہنگامی صورتحال شامل تھیں۔اس کے علاوہ 58 مریضوں کو ضلع کے اندر اور باہر مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :