Live Updates

اوستہ محمد میں طوفانی بارش روڈ گلیاں سیلابی منظر پیش کر رہے ہیں

منگل 9 ستمبر 2025 22:20

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 ستمبر2025ء)اوستہ محمد میں طوفانی بارش روڈ گلیاں سیلابی منظر پیش کر رہے ہیں گھروں میں پانی داخل کئی دیواریں گر گیں ۔

(جاری ہے)

کچے مکانوں کے گرنے کی اطلاعات جانی نقصان کی اطلاعات محصول نہیں مالی نقصان ضرور ہوئے تفصیلات کے مطابق بارشوں سے شہری سخت پریشان مسلسل موصولادھار بارش سے روڈ گلیاں سمندر کے منظر پیش کر ے لگے گھروں میں بارش اور نالیوں کا پانی داخل کئی دیواری گرنے کی اطلاعات نشیبی علاقے زیر آب آگئے لوگوں میں خوف حراس شہری سخت پریشان ٹریفک کی آمدو رفت انتہائی کم دیگر شہروں سندھ اور کوئٹہ سے سبزیاں اور پھل لانے والے ٹرانسپورٹ نہ آنے سے شہری یا دیہی لوگ سخت پریشان ہیں حکومت فوری طور پر خوراک سبزیاں اور پھل وغیرہ لانے والے مال بردار گاڑیوں کی آمد کو یقینی بنائی جانی نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں بلکہ مالی نقصان ضرور ہوا ہے اللہ کے حضور لوگ معافیاں مانگ رہے ہیں اللہ مزید بارش سے بچائے۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات