خیبرپختونخوااسمبلی کے سپیکربابرسلیم سواتی نے سرکاری محکموں کے افسران کی ایوان میں حاضری لازمی قرار دیدی

منگل 9 ستمبر 2025 19:40

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 ستمبر2025ء)خیبرپختونخوااسمبلی کے سپیکربابرسلیم سواتی نے سرکاری محکموں کے افسران کی ایوان میں حاضری لازمی قرار دیدی۔

(جاری ہے)

اسمبلی اجلاس کے دوران چیف وپ اکبرایوب نے نشاندہی کی کہ ایوان میں محکمہ کے افسران موجود نہیں جس پر سپیکر نے کہاکہ قانون کے مطابق اگلے سیشن سے جس رینک کے افسرکی ایوان میں موجودگی ضروری ہے اس افسران کی حاضری سے مجھے آگاہ کریں تاکہ ڈیپارٹمنٹ سے پوچھ سکوں کہ آپ کا افسرکیوں نہیں آیا اس حوالے سے مجھے شکایت نہیں ہونی چاہئے۔

متعلقہ عنوان :