Live Updates

ٓرحیم یارخان،سیلاب سے متاثرہ علاقہ میں شدید حبس اورگرمی ،خاتون دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

جمعرات 11 ستمبر 2025 04:55

Uرحیم یارخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 ستمبر2025ء)سیلاب سے متاثرہ علاقہ میں شدید حبس اورگرمی کے باعث دل کادورہ پڑنے سے خاتون کی ہلاکت‘ میت کشتی کے ذریعے محفوظ مقام پرمنتقل کرنے کے بعد نماز جنازہ اداکرکے تدفین کردی گئی‘ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز سیلاب سے متاثرہ علاقہ بیٹ پرارہ کی رہائشی نذیراں مائی شدید گرمی اورحبس کے باعث دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئی جس کی میت کوکشتی کے ذریعے محفوظ مقام پرمنتقل کرنے کے بعد نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد تدفین کردی گئی
Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :