ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاء القیوم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل

جمعہ 12 ستمبر 2025 15:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2025ء)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹرضیاء القیوم کو عہدے سے ہٹانے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔

(جاری ہے)

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سیشن عدالت کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کر دیا۔سیشن کورٹ کا ضیاء القیوم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ یکم اکتوبر کو آئندہ سماعت تک معطل رہے گا۔

متعلقہ عنوان :