وزیرکھیل پنجاب کاپنک گیمز نومبر میں کروانے کا فیصلہ

جمعہ 12 ستمبر 2025 22:34

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 ستمبر2025ء) پنجاب میں خواتین کے سب سے بڑے اسپورٹس ایونٹ بارے اہم فیصلے، صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل کھوکھر نیکھیلتا پنجاب پنک گیمز کا دائرہ کار مزید وسیع کرتے ہوے پنک گیمز نومبر میں کروانے کا فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں تین ہزارسے زائد خواتین پلیئرز حصہ لیں گی۔صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر نے پنک گیمز کی بروقت تیاری کی ہدایت جاری کرتے ہوے کہا کہ کھیلتا پنجاب پنک گیمز کو کامیاب بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔پنک گیمز میں شاندار افتتاحی اور اختتامی تقاریب کا انعقاد ہوگا۔ پنجاب کے ہر شہر میں خواتین ارکان پنجاب اسمبلی کو ایمبیسیڈر بنایا