وندر ،کوچ ،موٹرسائیکل میں تصادم ،ایک شخص ہلاک ہوگیا

جمعہ 12 ستمبر 2025 22:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2025ء) وندر کے قریب کوچ اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وندر کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار شخص نواز جاں بحق ہوگیا پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اورمقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :