
گورنرخیبرپختونخواکاسیکورٹی فورسز کی کامیاب کاروائیوں پر خراج تحسین
ہفتہ 13 ستمبر 2025 19:33

(جاری ہے)
گورنر نے سیکیورٹی فورسز کی بہادری و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشنز میں 12 سیکیورٹی فورسز جوانوں کی شہادت پر اظہار عقیدت بھی پیش کیا. انہوں نے شہید جوانوں کے لواحقین سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے درجات بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
گورنر نے کہا کہ قیام امن کیلئے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ دہشتگردوں کا جرات و بہادری سے مقابلہ کرنیوالے شہید جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں، دہشتگردی کے مکمل خاتمہ کیلئے پوری قوم کا عزم غیر متزلزل رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مسلم لیگ( ن) کی حکومت عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے ،سیلاب متاثرین کی بحالی تک ریلیف آپریشن جاری رہیگا،رانا مشہود احمد خاں
-
گورنرخیبرپختونخواکاسیکورٹی فورسز کی کامیاب کاروائیوں پر خراج تحسین
-
ایف آئی اے نے غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے 17افراد کو گرفتار کرلیا
-
جنوبی وزیرستان کے بارہ شہدا نے اپنے لہو سے امن کی قیمت ادا کی،قوم سلام پیش کرتی ہے‘مریم نواز
-
پی آئی اے میں 21 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگی کی نشاندہی
-
مصطفی عامرقتل کیس ، ارمغان کے والد کامران قریشی کی درخواستِ ضمانت منظور
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا باجوڑ میں 22بھارتی اسپانسرڈ خارجی کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش
-
پنجاب میں سیلاب سے اموات 100 سے تجاوز کر گئیں
-
پنجاب میں سیلاب سے 101 اموات، 4 ہزار700 دیہات اور 45 لاکھ 70 ہزار افراد متاثر
-
سیلاب کے دوران مریم نواز ایک ماں اور بہن کی طرح اپنے فرائض ادا کررہی ہیں‘ عظمیٰ بخاری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں بڑی پیشرفت ‘فرد جرم کی تاریخ مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.