200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج) ہوگی

اتوار 14 ستمبر 2025 17:05

احمد یار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2025ء)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج 15ستمبربروز سوموار کو ہوگی جس کا پہلا انعام سات لاکھ 50ہزار روپے کا ایک ۔

(جاری ہے)

دوسرا انعام 2 لاکھ پچاس ہزار روپے کے تین انعامات اور تیسراانعام 1250 روپے کی2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے ۔