ھ*افغان کڈوال عوام کی جبری بیدخلی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ

اتوار 14 ستمبر 2025 21:20

Cکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 ستمبر2025ء) نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) نے افغان کڈوال عوام کی جبری بیدخلی، گھروں کی مسماری، چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی اور لوٹ مار کو انسانیت دشمن قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ اور عالمی اداروں سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

(جاری ہے)

این ڈی ایم کے بیان میں کہا گیا کہ لاکھوں افغان خاندان تعلیمی اداروں سے بیدخلی اور جبری ہجرت کے باعث المیے کا شکار ہو رہے ہیں، جو خطے میں ایک بڑے انسانی بحران کو جنم دے گا۔

متعلقہ عنوان :