ش*مولانا سرور ندیم کے خلاف ایف آئی آر بدنیتی پر مبنی ہے، جمعیت علما اسلام

اتوار 14 ستمبر 2025 21:20

ی*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 ستمبر2025ء) جمعیت علما اسلام نے صوبائی نائب امیر مولانا سرور ندیم کے خلاف درج ایف آئی آر کو سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔

(جاری ہے)

جماعت کے اعلامیے میں کہا گیا کہ عوامی مسائل پر آواز بلند کرنے والوں کو نشانہ بنانا انصاف اور شفافیت کی خلاف ورزی ہے، جبکہ جھوٹے مقدمات سے رہنماؤں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :