پی ڈی ایم اے کی اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی

بارشوں کے باعث دریائے سندھ، جہلم اور چناب میں پانی کے بہا ئومیں اضافے کا خدشہ

اتوار 5 اکتوبر 2025 19:10

پی ڈی ایم اے کی اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2025ء) پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اگلے 24گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کر تے ہوئے کہا ہے کہ لاہور،راولپنڈی،گوجرانوالہ،سیالکوٹ اور دیگر اضلاع میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق بارشوں کے باعث دریائے سندھ،جہلم اورچناب میں پانی کے بہا ئومیں اضافے کا خدشہ ظاہرکیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :