جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملہ، ایک شخص ہلاک

پیر 15 ستمبر 2025 14:59

بیروت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2025ء)لبنان کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ ایک اسرائیلی حملے میں ملک کے جنوب میں ایک شخص ہلاک ہو گیا جہاں اسرائیل اکثر حزب اللہ کو نشانہ بناتا ہے۔

(جاری ہے)

وزارت نے ایک بیان میں کہاکہ برج قلویہ قصبے میں ایک گاڑی پر اسرائیلی دشمن کے حملے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :