پاکستان انڈر 17 ٹیم کے آفیشلز کی سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات

بدھ 17 ستمبر 2025 20:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2025ء)پاکستان انڈر 17 ٹیم کے آفیشلز نے سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات کی جس میں ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) فہیم الحق عزیز نے بھوٹان کے خلاف 4-0 کی فتح پر ٹیم کو مبارکباد دی،ہائی کمشنر نے آئندہ میچز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا،ہائی کمشنر نے ٹیم کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

(جاری ہے)

نادرا نے نائجیریا میں شناخت کے عالمی دن کی تقریبات میں بطور سپانسر شرکت کی