سرگودھا میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 33 سالہ خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

جمعرات 18 ستمبر 2025 13:33

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2025ء)سرگودھا میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 33 سالہ خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی جس کی نعش کو ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا کے قصبہ بھیرہ کے علاقہ فتح پر نون میں گھریلو حا لات سے دلبرداشتہ 33 سالہ خاتون صبا بی بی نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھالیں جس سے اس کی موت ہو گئی جس کی نعش کو 1122 نے ریسکیو کر کے THQ ہسپتال منتقل کر دیا اور تھانہ بھیرہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :