
لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی کی فیز ٹو پروجیکٹ کے تمام ممبران کو مبارک باد
جمعرات 18 ستمبر 2025 17:10
(جاری ہے)
وزیر اعلی کا یہ اقدام صحافیوں اور بالخصوص لاہور پریس کلب کے ساتھ ان کی صحافی دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر آئندہ چند دنوں میں زمین کے حصول کے لئے ایک اعلی سطحی اجلاس بھی بلایا جا رہا ہے جس میں میں زمین کی نشاندہی اور خریداری کا تمام پراسس مکمل کرلیا جائے گا۔ لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی نے اس موقع پر سوشل میڈیا پر شکست خوردہ اور مایوس عناصر کی جانب سے فیز ٹو جیسے اہم منصوبے پر کی جانے والی بلا جواز تنقید کو مسترد کیا ہے۔ فیز ٹو ہزاروں صحافیوں اور ان کی فیملی کے گھر کا خواب ہے اور اس کے خلاف پروپگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری نے 40 کروڑ روپے کی خطیر رقم گرانٹ ان ایڈ کی شکل میں محکمہ وزارت اطلاعات پنجاب کو منتقل ہونے کو سراہتے ہوئے کہ ہے یہ وزیراعلی پنجاب کی صحافیوں سے دوستی اور سرپرستی کا عزم ہے کہ اب یہ رقم پنجاب کے کسی دوسرے منصوبے میں منتقل نہیں ہو سکے گی۔ انہوں نے فیز ٹو کے ممبران سے کہا ہے کہ وہ اپنی ہی چھت کے خلاف پروپگنڈا کرنے والوں کا کڑا محاسبہ کریں۔انہوں نے فیز ٹو جیسے منصوبے کا سنگ میل عبور کرنے پر تمام ممبران کو مبارک باد دی ہے اور کہا ہے لاہور پریس کلب اس اہم منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہچانے کے لئے تمام اقدامات اٹھائے گا۔مزید قومی خبریں
-
چوہدری شافع حسین سے پاکستان فرنیچر ایسوسی کے وفد کی ملاقات، فرنیچر انڈسٹری کو درپیش مسائل پر بات چیت
-
پولیس کی کارروائی، لڑکی کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار
-
9 مئی مقدمات ، پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کے اشتہار جاری
-
مسٹریونیورس کا ٹائٹل جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے شہروزخان کا وطن واپسی پر کراچی ائیرپورٹ پر شاندار استقبال
-
الیکٹرک گاڑیوں کیلیے چارجنگ اسٹیشنز کا قیام، شرجیل میمن کی چینی کمپنی کے حکام سے ملاقات
-
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا پاک سعودی دفاعی معاہدے کا خیر مقدم
-
وفاقی محتسب کی کا رکر دگی کی بین الا قوا می سطح پر پذ یر ائی ہو رہی ہے،وفاقی محتسب کی میڈ یا سے گفتگو
-
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت جمعہ تک ملتوی کردی
-
پاک سعودی عرب دفاعی معاہدہ پر جمعہ کو یوم تشکر و یوم دعا منایا جائے گا،طاہرمحمود اشرفی
-
مادرِ وطن کی حفاظت کے لئے جان نچھاور کرنے والے سپوت قوم کے ہیرو ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
سوفٹ ویئر سے میٹر ریورس کرنے والے گروہ کا کارندہ گرفتار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.