مقدمہ قتل کافیصلہ ، عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کا حکم

جمعرات 18 ستمبر 2025 16:53

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2025ء) ایڈیشنل سیشن جج نے تھانہ احمدیار کے مشہور مقدمہ قتل کافیصلہ سناتے ہوئے عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کا حکم دے دیا ۔

(جاری ہے)

تھانہ احمدیار کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج عارفوالا عبدالرحمن وڑائچ نے محمد خاں الیاس کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے ہرجانے کا حکم دے دیا ملزم محمد خاں الیاس نے گاؤں 205/EB میں مقتول محمد اشرف کو ٹیوب ویل کے کمرے کی چھت پر سوئے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا جس کا مقدمہ نمبر447/2023 تھانہ احمدیار میں درج ہواتھا۔\378

متعلقہ عنوان :