
تربت یونیورسٹی میں علمی و تحقیقی کامیابیوں کا سفرجاری ،ایم فل/ایم ایس اسکالرز کا تحقیقی مقالوں کا کامیاب دفاع
جمعرات 18 ستمبر 2025 23:33
(جاری ہے)
دونوں سیشنز میں یونیورسٹی کے متعلقہ فیکلٹیزکے ڈین،تعلیمی شعبہ جات کے چیئرمین اور متعلقہ افسران نے بھی شرکت کی جن میں فیکلٹی آف سائنس، انجینئرنگ اینڈ آئی ٹی کے ڈین ڈاکٹر نعیم اللہ،فیکلٹی آف بزنس اینڈ اکنامکس کے ڈین ڈاکٹر عدیل احمد،شعبہ مینجمنٹ سائنسز کے چیئرمین ڈاکٹر غلام جان، شعبہ نیچرل اینڈ بیسک سائنسز کے چیئرمین ڈاکٹر جہانگیر خان اچکزئی، گریجویٹ اسٹڈیزکے ڈائریکٹر ڈاکٹر وسیم برکت اورکنٹرولر امتحانات ڈاکٹر عبدالماجدناصر شامل تھے۔
یونیورسٹی ترجمان کے مطابق اس وقت تربت یونیورسٹی میں سپرنگ 2026 کے لئیمختلف تعلیمی پروگرامز میں داخلے جاری ہیں جن میں دس گریجویٹ پروگرامز (ایم فل/ایم ایس/پی ایچ ڈی) سمیت پندرہ انڈرگریجویٹ ڈگری پروگرامز، بیس ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز، تیرہ پوسٹ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز (پانچواں سمسٹر) اور سیلف فنانس اسکیم کے تحت نو مختلف پروگرامز شامل ہیں۔اہل امیدواروں کے لیے یہ ایک نادر موقع ہے کہ وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار فیکلٹی ممبران کی رہنمائی میں اپنے تعلیمی و تحقیقی سفر کو آگے بڑھانے کے لئیاس ممتازاورلیڈنگ انسٹیٹیوٹ کاحصہ بن سکتے ہیں۔ داخلے کی تفصیلات یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ اور آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دستیاب ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کامرس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کی مارکس شیٹس تیار ہوگئیں
-
ایم ڈی کیٹ 2025 کے لیے 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد امیدواروں نے رجسٹریشن کرالی ہے،ایم ڈی کیٹ کاامتحان 26 اکتوبر کو منعقد ہوگا، ترجمان پی ایم اینڈ ڈی سی
-
پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات کے نتائج کا اعلان
-
کنگ عبداللہ یونیورسٹی، سعودی عرب میں مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان
-
اٹک، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2025 کے داخلے جاری
-
ملتان بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان، پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات کو اعزازات
-
لاہوربورڈ ، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2025 پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان،کامیابی کا تناسب 60.86 فیصد رہا
-
پنجاب ؛ تعلیمی بورڈزنے انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا
-
فیصل آباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کل جاری ہوں گی
-
ساہیوال تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
راولپنڈی،انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحان 2025 پوزیشن ہولڈرز کا اعلان
-
ایم ڈی کیٹ امتحان ڈومیسائل کی بنیاد پر لینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.