
کچرا ٹھکانے لگانے کا نیا منصوبہ، پنجاب میں رنگ دار کوڑے دان استعمال کرنے کا حکم
سینئر وزیر موحولیات اینڈ کلائمٹ چینج مریم اورنگزیب منصوبے کی نگرانی کریں گی، اس حوالے سے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور لوکل گورنمنٹ ذیشان ملک کو ٹارگٹس سونپ دیئے گئے
ساجد علی
اتوار 21 ستمبر 2025
14:15

(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ پیلے رنگ کے ڈبوں میں کاغذ اور ردی جمع کی جائے گی، سبز رنگ کے ڈبوں میں بوتلیں، کانچ کے ٹکڑے اور لیبارٹری میں استعمال ہونے والا ضائع شدہ سامان ڈالا جائے گا، گرے رنگ میں پھلوں کے چھلکے، ضائع شدہ کھانا، پتے اور گلی سڑی سبزیاں پھینکی جائیں گی، لال رنگ کے کچرے کے ڈبے لوہے اور دیگر دھاتی کوڑے کیلئے استعمال ہوں گے، نارنجی ڈبے پلاسٹک ویسٹ کیلئے استعمال کیے جائیں گے اور ان اشیا کو دوبارہ استعمال کے قابل بنانے کیلئے استعمال کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیلاب کے باعث موٹروے ایم 5 کئی مقامات سے متاثر، تمام 6 لین نئے شگاف میں بہہ گئیں
-
چین کی انیس ٹریلین ڈالر کی اسٹاک مارکیٹ غیر ملکیوں کے لیے پھر پرکشش
-
کچرا ٹھکانے لگانے کا نیا منصوبہ، پنجاب میں رنگ دار کوڑے دان استعمال کرنے کا حکم
-
برطانیہ آج اتوار کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا، برطانوی میڈیا
-
H-1B ویزا پر ایک لاکھ ڈالر کی فیس، امریکی اعلان سے بھارت میں ہلچل
-
اسرئیل اور عرب ممالک کے مابین تلخیوں کی تاریخ، کب کیا ہوا؟
-
جنگوں کے بدلتے نظریات (دوسرا حصہ)
-
پی آئی اے میں مفت و رعایتی ٹکٹوں کی بندربانٹ کا انکشاف، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان
-
بھارت جھگڑالو پڑوسی کی بجائے اچھے ہمسائے کی طرح رہے، وزیراعظم
-
ایران کا عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون ختم کرنے کا اعلان
-
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک، 2 گرفتار
-
وزیراعلی خیبرپختونخواہ کا 8 مہینوں سے بند میٹ پروسیسنگ پلانٹ پر اچانک چھاپہ اور سخت نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.