چارلی نے نوجوانوں کو کامیابی کاراستہ دکھایا، حق بات پر قتل کیا گیا، ٹرمپ

پیر 22 ستمبر 2025 14:44

ایریزونا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2025ء)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ چارلی کرک نے نوجوانوں کو کامیابی کا راستہ دکھایا۔

(جاری ہے)

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چارلی کرک کی یاد میں ایریزونا میں تعزیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں میری انتخابی مہم چلائی، چارلی حق کی بات کرتا تھا اس لئے اسے قتل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :