
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے سنٹر آف اسلامک فنانس کا افتتاح کر دیا
پیر 22 ستمبر 2025 18:26
(جاری ہے)
اس موقع پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور میزان بینک لمیٹڈ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر بھی دستخط ہوئے۔
میزان بینک کے شریعہ بورڈ کے ممبر مفتی زبیر احمد شامل نے بینکنگ کے طریقوں کو شرعی اصولوں کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔میزان بینک کے دیگر افسران میں عابد حسین ملک ڈسٹری بیوشن ہیڈ اعجاز ندیم ریجنل جنرل منیجر بہاولپور ابرار حسین ایریا منیجر بہاولپور نوید الحسن ریجنل آپریشنز منیجر مفتی محمد شعیب شریعہ سکالرشامل تھے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نمائندوں راس مسعود سینئر ڈپٹی چیف منیجر نعمان علی اسسٹنٹ چیف منیجراور فخر فراز اسسٹنٹ ڈائریکٹر بھی شریک ہوئے۔ انچارج ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک اینڈ کنونشنل بینکنگ اور سنٹر آف اسلامک فنانس کے فوکل پرسن ڈاکٹر اویس شفیق نے پائیدار اقتصادی ترقی کے حصول میں اسلامی فنانس کے اسٹریٹجک کردار پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ سنٹر آف اسلامک فنانس نہ صرف علمی اور پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرے گا بلکہ فن ٹیک اختراعات، گرین فنانس اور بینکنگ کے طریقوں کے لیے راستے بھی بنائے گا۔اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر اریبہ خان ڈائریکٹر فنانشل اسسٹنس پروفیسر ڈاکٹر عبدالماجد مکی چیئرمین شعبہ کامرس ڈاکٹر حسن مجتبیٰ نواز سلیم سربراہ شعبہ فنانس ڈاکٹر جاوید اقبال چیئرمین شعبہ مینجمنٹ اینڈ ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈاکٹرمحمد ناظم شعبہ سپلائی چین مینجمنٹ ڈاکٹر عمر فاروق لیکچرر اور ریسرچ کوآرڈینیٹر شعبہ اسلامک اینڈ کنونشنل بینکنگ ڈاکٹر محمد نعیم شاہد سینئر فیکلٹی چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور بھی موجود تھے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 12 اکتوبر کو کیا جائے گا
-
پنجاب یونیورسٹی کے47 پروفیسرز دنیا کے بہترین 2 فیصد سائنسدانوں میں شامل ہوگئے
-
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانی نتائج کا اعلان15 اکتوبر کو کریں گے
-
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانی نتائج کا اعلان15 اکتوبر کو کریں گے
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کامرس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کی مارکس شیٹس تیار ہوگئیں
-
ایم ڈی کیٹ 2025 کے لیے 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد امیدواروں نے رجسٹریشن کرالی ہے،ایم ڈی کیٹ کاامتحان 26 اکتوبر کو منعقد ہوگا، ترجمان پی ایم اینڈ ڈی سی
-
پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات کے نتائج کا اعلان
-
کنگ عبداللہ یونیورسٹی، سعودی عرب میں مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان
-
اٹک، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2025 کے داخلے جاری
-
ملتان بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان، پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات کو اعزازات
-
لاہوربورڈ ، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2025 پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان،کامیابی کا تناسب 60.86 فیصد رہا
-
پنجاب ؛ تعلیمی بورڈزنے انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.