
پشتون کلچرل ڈے ہمیں اجتماعیت اور اپنائیت کا احساس دلاتا ہے، گورنر بلوچستان
پیر 22 ستمبر 2025 21:20
(جاری ہے)
انسان نے اپنی بدو باش کو ہر مرحلے پر ترقی دی اور کلچر سے تہذیب تک کا سفر کامیابی سے طے کیا . انہوں نے کہا کہ پشتون قوم کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے اور پشتون زبان دنیا کی چالیس بڑی زبانوں میں شامل ہے. آج بھی پشتون قوم دلکش روایتی ملبوسات، ذائقہ دار کھانوں، ثقافتی رقص، جرگہ نظام، بشردوستى اور مہمانوازی کی شاندار اقدار و روایات کی ا مین ہے.بقاء باہمی کے تحت ضروری ہے کہ ہم آج کے گلوبل ویلیج میں خاص طور پر تمام ہمسایہ اقوام، انکی زبانوں اور ثقافتوں کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دیں. یہ تجدید عہد کا دن ہے ہم اپنے علمی و ادبی سفر میں انسان دوستی اور ترقی پسندی کے ایک نئے باب کا آغاز کریں۔
مزید قومی خبریں
-
بلوچستان سرمایہ کاری کے نئے دور میں داخل ہو چکا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
پنجاب بھرمیں 1452ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق1690زخمی ہوگئے
-
وزیر اعلی نے سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے‘ عظمی بخاری
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر فوارہ چوک پر شاندار آتش بازی کا انعقاد
-
گورنرسندھ کی خصوصی ہدایت پر گورنرہائوس میں عید میلاد النبی ﷺ کی 28ویں روحانی محفل کا انعقاد
-
سیلاب سے سب سے زیادہ پنجاب متاثر ہوا ،بجلی کے بل معاف ،کاشتکاروں کیلئے خصوصی پیکج دیا جائے‘ راجہ پرویز اشرف
-
وزیراعلیٰ کا رائیونڈ میں تین افراد کا سیوریج ڈسپوزل کنویں میںڈوب کر جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سینئر صحافی مظہر اقبال کی وفات پر اظہار افسوس
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سعودی عرب کی قیادت اور عوام کو قومی دن کے موقع پر مبارکباد
-
سیلاب سے اوچ شریف میں ہر طرف تباہی، ملتان میں کروڑوں روپے کی گندم تباہ
-
ساہیوال انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے باقاعدہ طبی سہولیات کی فراہمی شروع کر دی
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ہلال احمر خیبرپختونخوا ضم شدہ اضلاع کے چیئرمین کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.