اے سی آفس پتوکی ،میونسپل کمیٹی پتوکی آفس کے ملازمین دفتروں میں لیٹ آنا معمول بنالیا

منگل 23 ستمبر 2025 12:55

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2025ء) اے سی آفس پتوکی ،میونسپل کمیٹی پتوکی آفس کے ملازمین دفتروں میں لیٹ آنا معمول بنالیا وزیر اعلی نوٹس لیں ۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر آفس پتوکی اور میونسپل کمیٹی پتوکی آفس کے ملازمین نے اپنے دفتروں میں لیٹ آنا معمول بنالیا انکو کوئی پوچھنے والا مانیٹرنگ ٹیمیں خفیہ طور پر انکو اور انکی حاضریاں چیک کریں اور ڈیوٹی میں غفلت برتنے والے افسران و ملازمین کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں ۔